قطعہ

گلوں کو  مہکنے تو دو
کلیوں کو کِھلنے تو دو
جنگیں ہیں فقط تباہی
تتلیوں کو جینے تو دو

شاعر : ضیغم سلطان

Comments

Popular posts from this blog

سوالیہ نشان

لاہور سے آگے

بہاروں سے ان بن ہے اپنی آج کل