نیروئے پاکستان کے نام

یزید کے شاگرد
نمرود کے پجاری
چنگیز کے حمایتی
فرعون کے حواری
ہٹلر کے جانشین
بے رحم شکاری
راون کے پروردہ
ہر بات میں مکاری
چانکیہ کی طرفدار
ہے افسر شاہی ہماری

شاعر : ضیغم سلطان

Comments

Popular posts from this blog

لاہور سے آگے

شبِ تار

روتا چاند